the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فلم ساز کرن جوہر اور فلم اور ٹیلی ویزن پروڈیوسرز گلڈ آف انڈیا کے مستقبل میں پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنے کی یقین دہانی سے 'اے دل ہے مشکل' فلم خواہ دیوالی پر پرامن طریقے سے ریلیز ہو جائے لیکن اس مسئلے پر فلم انڈسٹری دو حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ گلڈ زکے فیصلے کی



چوطرفہ تنقید ہو رہی ہے جس میں مستقبل میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنے اور فوج کی فلاح و بہبود فنڈ میں پانچ کروڑ روپے کے تعاون کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم ساز اشوک پنڈت نے کہا "جن فلم سازوں کی فلموں میں پاکستانی اداکار ہیں انہیں پانچ کروڑ روپے عطیہ میں دینے کی بات کا کوئی تک نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.